خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! Ú©Ú†Ú¾ Ù…Ø+بّت Ú©Û’ انداز ہماری روز مرہ زندگیوں سے ہٹ کر بھی ہوتے ہیں ØŒ جو عام طور پر ہم دیکھ نہیں پاتے - Ù…Ø+بّت کا ایک مطلب اطاعت اور Ù…Ø+بوب Ú©ÛŒ خوشنودی ہوتی ہے - انسانوں سے Ù…Ø+بّت کا ہمیں خاص طور پر Ø+Ú©Ù… دیا گیا ہے - Ù…Ø+بّت دلوں پر وہ کام کرتی ہے جو صابن جسم پر اور آنسو روØ+ پر کرتے ہیں -
مجھے ذاتی طور پر Ù…Ø+بّت میں گرفتار ہونا یا مبتلا ہونے Ú©ÛŒ ترکیبیں کبھی پسند نہیں آئیں ØŒ کیونکہ آدمی گرفتار یا مبتلا تو بیماری میں ہوتا ہے، فکر میں ہوتا ہے یا پھر خوف میں - پھر Ù…Ø+بّت تو لطیف جذبہ ہے ØŒ Ù…Ø+بّت کا گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں بنتا -
Ù…Ø+بّت Ú©Û’ لئے ہمیشہ وقت درکار ہوتا ہے ،یہ پروان Ú†Ú‘Ú¾Ù†Û’ میں وقت لیتی ہے جیسے ایک پودا پروان Ú†Ú‘Ú¾Ù†Û’ میں وقت لیتا ہے - رات Ú©Ùˆ بیج بو دینے سے اگلی صبØ+ تک پودا تیار نہیں ہوتا اس Ú©Û’ لئے زمین ØŒ اچھی کھاد ØŒ مناسب آب ہوا ØŒ مناسب توجہ اور اعلیٰ غذا Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے -
میرا کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ پہلی نظرکی Ù…Ø+بّت پر میں یقین ہی نہیں رکھتا - یہ ہوتی ہے اور ہو سکتی ہے - لیکن پہلی نظر Ú©Û’ بعد اس Ú©Ùˆ بھی وقت چاہئے ہوتا ہے - پہلی نظر میں بیج اچھا Ù„Ú¯ سکتا ہے لیکن پھولوں یا پھلوں سے لدا پھدا اور جھومتا پودا بننے Ú©Û’ لئے اس Ú©Ùˆ بھی وقت درکار ہوتا ہے اور اس Ú©Û’ ساتھ خصوصی توجہ بھی -

از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ کارڈیک اریسٹ